گورنر سرحداویس احمد غنی نے گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات معمول پر آنے تک فوج قبائلی علاقوں میں رہے گی ۔القاعدہ قبائلی علاقوں سے زیادہ افغانستان میں مستحکم ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ آخری مراحل میں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم قربانیاں دینے کے لئے تیار ہیں ،اور ہمیں یقین کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 174418
گورنر سرحد اویس احمد غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سرحد کو جنگ زدہ صوبہ قرار دینے کی تجویز زیرغورہے ۔