27 اکتوبر 2025 - 19:45
ویڈیو || یومِ سیاہ کشمیر: صدائے کشمیر کی جانب سے قم المقدس میں سیمینار، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر، یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر صدائے کشمیر کی جانب سے قم المقدس میں سیمینار منعقد ہوا، جس کا موضوع "کشمیر کے مسئلے میں اسرائیل کا کردار" تھا۔ سیمینار میں مقررین نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور مودی حکومت کی پالیسیوں، اسرائیل کے اثرات اور بین الاقوامی برادری کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ دیکھیں ابنا نیوز کی خصوصی رپورٹ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha