اسرائیلی فوج کی ترجمان نے فضائی حملوں کی تصدیق کی اورکہا ہے کہ اس کارروائی کے دوران غیر قانونی سرنگوں کو تباہ کیا گیا ہے جوکہ اسمگلنگ کیلئے استعمال کی جاتی تھیں ۔ترجمان نے فضائی کارروائی کو غزہ سے اسرائیل میں داغے جانیوالے راکٹ حملوں کا ردعمل قرار دیا ہے ۔واضح رہے کہ اسرائیل نے اپنے فوجی اہلکار گیلاد شالت کے اغواء کے بعد سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 172690
مختلف ذرائع سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ۔