4 اگست 2025 - 18:29
تصویری رپورٹ | پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان کا باضابطہ استقبال کیا جو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha