ترکی کے وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایران کے صدر محمود احمدی نژاد ، نائب صدر ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ایرانی وزیر خارجہ سے دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ترکی کی پارلیمان کے 18 نمائندوں سمیت 200 اعلی اہلکار بھی اس سفر میں ترکی کے وزیر اعظم کے ہمراہ ہونگے ۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 170208
ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پیر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔