ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے خبردار کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ویانا میں ہونے والے اجلاس کی ناکامی ایران سے زیادہ مغربی دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگی۔ 19 اکتوبر کو ہونے والے اس اجلاس میں تہران کا جوہری پروگرام زیرِبحث آئے گا۔احمدی نژاد نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تعاون جاری رکھنے کے حوالے سے ،ویانا اجلاس ایک آزمائش کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر یہ اجلاس ناکام ہوا اور ایران پر پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران سے زیادہ مغرب کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 169249
اجلاس ناکام ہوا اور ایران پر پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران سے زیادہ مغرب کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔