15 جنوری 2021 - 20:28
گیلان کے رضوی یوتھ سینٹر میں مجلس عزا سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر گیلان میں رضوی یوتھ سینٹر میں منعقدہ ایام فاطمیہ کی مجالس عزا سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔