19 دسمبر 2020 - 10:31
تصاویر/ بوکوحرام کے ذریعے ۳۴۴ مغوی طالبعلم رہا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا میں دھشتگرد تنظیم بوکوحرام کے ذریعے اغوا شدہ ۳۴۴ طالبعلموں کو رہا کر دیا گیا ہے۔