25 نومبر 2020 - 19:07
News ID: 1089456
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم طالبعلم حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے "حضرت فاطمہ معصومہ (س) مقام ولایت پر فائز" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔