5 اگست 2016 - 08:40
تصویری رپورٹ: عشرہ کرامت کے پہلے دن حرم رضوی پر پھولوں کی بارش

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں بارگاہ رضوی پر زائرین نے پھول چڑھائے۔