24 جولائی 2016 - 07:00
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان کے نئے سفیر نے سفارتی اسناد پیش کیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پاکستان کے نئے سفیر آصف درانی نے ملاقات کی اور انھیں اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔