https://ur.abna24.com/xhPLX25 جون 2016 - 02:07 News ID 762213 گزارش تصويری اصلی صفحہ گزارش تصويری برطانیہ کے تاریخی ریفرنڈم کا تصویری احوال 25 جون 2016 - 02:07 News ID: 762213 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس میں برطانوی عوام نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا ہے جبکہ یورپی یونین چھوڑنے کے سلسلے میں برطانیہ مین کہیں خوشی اور کہیں غم منایا جارہا ہے۔