https://ur.abna24.com/xhN8C1 جون 2016 - 10:13 News ID 757624 گزارش تصويری اصلی صفحہ گزارش تصويری تصویری رپورٹ: ایران اور فن لینڈ کا مشترکہ اقتصادی سمینار 1 جون 2016 - 10:13 News ID: 757624 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں ایران اور فن لینڈ کا مشترکہ اقتصادی و تجارتی سمینار منعقد ہوا۔