26 مئی 2016 - 11:01
ایران آسٹریلیا کا پانی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور

نائب وزیر توانائی برائے پانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹرلیا پانی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائب وزیر توانائی برائے پانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹرلیا پانی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں.

يہ بات رحيم ميداني نے اسلامي جمہوريہ ايران ميں تعينات آسٹريليا كے سفير پاول فولے كيساتھ ايك ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے ايران اور آسٹريليا ميں موجود مشتركات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ پاني كے وسائل كے انتظام ميں اسلامي جمہوريہ ايران آسٹريليا كے تجربات كو استعمال كرنے كيلئے آمادہ ہے.

اس موقع پر آسٹريليا كے سفير نے كہا كہ ان كے ملك نے پاني كے وسائل كے تحفط كے حوالے سے قابل قدر تجربات كئے ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲