24 مئی 2016 - 05:27
تصویری رپورٹ: ایران اور ہندوستان کا بین الاقوامی سمینار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ایران اور ہندوستان کا بین الاقوامی سمینارمنعقد ہوا اس سمینار میں ایران کے وزير ارشاد و ثقافت اسلامی علی جنتی اور سابق اسپیکر حداد عادل بھی موجود تھے۔