اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی ریلوے کے منیجنگ ڈائریکٹر برائے شمالی علاقہ جات نے کہا ہے کہ چھ یورپی ممالک سے فوٹوگرافروں کے ایک وفد نے صوبہ مازندران کا دورہ کیا ہے.
يوسف گيران پاشا نے كہا كہ چھ يورپي ممالك سے فوٹوگرافروں كے ايك وفد نے اسلامي جمہوريہ ايران كے صوبہ مازندران كے قدرتي ،تاريخي اور سياحتي مقامات كي سير كي اور تصاويريں ليں.
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كي يہ تصاويريں دنيا كي سياحتي اور سفري كمنيوں كے لئے انٹرنيٹ پر استعمال كي جائيں گي.
انہوں نے كہا كہ فرانس، جرمني، اٹلي، برطانيہ اور سوئٹزر لينڈ سے فوٹوگرافروں كا وفد تين روزہ دورے كے لئے مازندران موجود ہے.
انہوں نے كہا اس سے قبل چھ يورپي ممالك سے فوٹوگرافروں كے اس وفد نے ايران كے صوبہ لرستان اور آذربايجان كا دورہ كيا.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ گزشتہ سال 100000 كے قريب غير ملكي سياحوں سے اسلامي جمہوريہ ايران كا دورہ كيا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲