17 اپریل 2016 - 09:29
تصویری رپورٹ: تہران میں فوجی پریڈ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میںصدر حسن روحانی کی موجودگی میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی۔