اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائب ایرانی وزیرخارجہ برائے یورپ اور امریکی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ برازیل سمیت لاطینی امریکی ریاستوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کلیدی اور خاص مقام حاصل ہے.
يہ بات 'مجيد تخت روانچي' نے گزشتہ پير كے روز تہران ميں منعقدہ ايران، برازيل كي 9ويں سياسي مشاورت كي نشست كے موقع پر اپنے برازيلي ہم منصب 'جوس الفريڈو گيراسا' كيساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ دونوں ملكوں كے تعلقات اچھي سطح پر ہيں اور حاليہ اعلي سطحي وفود كے تبادلوں سے سياسي، اقتصادي اور ثقافتي شعبوں ميں ايران اور برازيل كے قريبي تعاون كو ديكھاتا ہے.
ايران اور برازيل كے نائب وزرائے خارجہ نے اس نشست كے دوران دوطرفہ تعلقات كے فروغ كے علاوہ خطي اور عالمي تازہ ترين مسائل پر تبادلہ خيال كيا.
اس موقع پر سنئير برازيلي سفارتكار نے كہا ہے كہ ان كا ملک اسلامي جمہوريہ ايران كيساتھ دوطرفہ تعلقات كو مزيد فروغ دينے كيلئے پُرعزم ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
نائب ایرانی وزیرخارجہ برائے یورپ اور امریکی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ برازیل سمیت لاطینی امریکی ریاستوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کلیدی اور خاص مقام حاصل ہے.
يہ بات 'مجيد تخت روانچي' نے گزشتہ پير كے روز تہران ميں منعقدہ ايران،برازيل كي 9ويں سياسي مشاورت كي نشست كے موقع پر اپنے برازيلي ہم منصب 'جوس الفريڈو گيراسا' كيساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ دونوں ملكوں كے تعلقات اچھي سطح پر ہيں اور حاليہ اعلي سطحي وفود كے تبادلوں سے سياسي، اقتصادي اور ثقافتي شعبوں ميں ايران اور برازيل كے قريبي تعاون كو ديكھاتا ہے.
ايران اور برازيل كے نائب وزرائے خارجہ نے اس نشست كے دوران دوطرفہ تعلقات كے فروغ كے علاوہ خطي اور عالمي تازہ ترين مسائل پر تبادلہ خيال كيا.
اس موقع پر سنئير برازيلي سفارتكار نے كہا ہے كہ ان كا ملك اسلامي جمہوريہ ايران كيساتھ دوطرفہ تعلقات كو مزيد فروغ دينے كيلئے پُرعزم ہے.