4 اپریل 2016 - 18:51
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 5 نہتے فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 5 نہتے فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فلسطین کے جنوبی ضلع ہیبرون میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 4 فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا جبکہ نابلس میں بھی چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا گیا۔

.......

/169