۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نےکہا ہے کہ ایران اور ترکی کو باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ دشمن کے طور پر دہشت گردی کے مقابلے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی بنیادوں کو تقویت پہنچانی چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169