اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فضائیہ نے الکرمہ میں داعش کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں داعش کے اہم کمانڈرریاض احمد عیسی الخلیفاوی سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فورسز نے الکرمہ کی آزادی کے لئے بھی کارروائی شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169