عراقی شہر کرکوک میں ایران کی جانب سے ایک سپورٹس کملیکس کی تعمیر کی گئی ہے، جس کی افتتاحی تقریب میں کرکوک کے مئیر، نجم الدین کریم، اربیل میں ایرانی کونسلر، مرتضی عبادی، کردستان کی پیٹریاٹک یونین کے سربراہ، آسومامند اور شہر کی دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم الدین کریم نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا عراقی عوام کی مدد اور دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف بڑا واضح موقف ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169