1 فروری 2016 - 16:33
تصویری رپورٹ: عشرہ فجر کی مناسبت سے مہر آباد ایئر پورٹ پر شاندار تقریب منعقد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی موجودگی میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے مہر آباد ایئر پورٹ پر شاندار تقریب منعقد ہوئی۔