28 جنوری 2016 - 12:21
تصویری رپورٹ: قم میں محافظین حرم کا جلوس جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں شہید ہوئے محافظین حرم کا قم المقدسہ میں جلوس جنازہ نکالا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔