اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں داعش کے خراسان گروپ کو غیرملکی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا اعلان کیا ہے، تنظیم سے ہر قسم کے لین دین پر پابندی ہوگی۔
داعش نے جنوری 2015 ءمیں افغانستان میں اپنی خراسان گروپ بنانے کا اعلان کیا تھا، جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور افغان طالبان کے منحرف جنگجوؤں نے شمولیت اختیار کی تھی۔
.......
/169