21 نومبر 2015 - 19:19
ویڈیو کلیپ/ زائرین حسینی(ع) کی پذیرائی کے لیے دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان

ابنا: سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی پذیرائی کے لیے عراق کے صوبہ بصرہ میں ۶۰ کلومیٹر لمبا دسترخوان لگایا گیا۔