26 اکتوبر 2015 - 09:24
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب کی موجودگی میں شام غریباں کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب کی موجودگی میں شام غریباں کے موقع پر حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اہل حرم کو ان کے غم بے مثال کا پرسہ دینے کے لیے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169