25 اکتوبر 2015 - 16:36
ویڈیو کلیپ/ بیروت؛ مجلس عزا میں سید حسن نصر اللہ کی آمد پر استقبالیہ نعرے

ابنا: لبنان کے دار الحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شب عاشور کی مجلس عزا میں سید حسن نصر اللہ کی آمد پر حاضرین نے پورے ذوق و شوق کے ساتھ استقبالیہ نعرے لگائے۔