اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے نجف اشرف میں ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دقیق اطلاعات ملنے پر دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔ یہ دہشت گرد گروہ نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
.......
/169