اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق منیٰ کےدردناک حادثے میں اب تک 130 ایرانی حاجی جانبحق ہوگئے ہیں ۔ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی اور غفلت کی بنا پرمنیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑمچنے آج سے 2000 حاجی جانبھق ہوگئے جن میں 131 ایرانی حاجی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق منیٰ میں مکتب نمبر93کے قریب شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران واقعہ پیش آیا۔اس مکتب کے میں الجرائر کے حاجی مقیم ہیں۔ منی کے حادثے میں اب تک 131 ایرانی حاجی بھی جانبحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں، رواں سال حج کے دوران یہ دوسرا بڑا حادثہ ہے ، اس سے قبل 12ستمبر کومکہ میں تعمیراتی کام کیلئے نصب کرین مسجد الحرام میں گرنے سے 107افراد جاں بحق اور 238زخمی ہوگئے تھے۔
ارسال
.......
/169