اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے شیعہ مسلمانوں کی عید قربان، نماز عید کے دوران ہوئے دو خودکش حملوں کی وجہ سے عزا میں بدل گئی۔
یمن کے دار الحکومت صنعا میں جامع مسجد ’’البلیلی‘‘ میں نماز عید کے دوران دو خود کش حملوں آوروں نے حملہ کر کے دسیوں نمازیوں کو شہید کر دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ۲۹ نمازی شہید ہو گئے ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲