https://ur.abna24.com/xhqLf20 اگست 2015 - 10:54 News ID 706860 اخبار مهم اصلی صفحہ اخبار مهم تصویری رپورٹ/ ۳۴ سال بعد ہندوستانی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ 20 اگست 2015 - 10:54 News ID: 706860 ابنا: ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے کے آخری دن دبی کرکٹ اسٹیدیم میں اس ملک میں مقیم ہندوستانیوں کے درمیان تقریر کی۔ ۳۴ سال کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم کا عرب امارات پہلا دورہ ہے۔