17 اگست 2015 - 11:44
جیزان میں سعودی عرب کے 2 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز کے جیزان میں راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کے جیزان میں راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ادھر یمن کے مختلف صوبوں پرسعودی عرب کے ظالمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169