اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں موجود آیت الله سیستانی کے دفتر نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اس سال کے زکات فطره کی مقدار کا اعلان کیا ہے۔
اس بیانیہ میں آیا ہے : اس سال زکات فطره کی مقدار تین کیلو گندم یا اس کے برابر کی رقم ہے ۔
آیت الله سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا: داعش کے مظالم سے جلا وطن ہونے والے عراقیوں کو زکات فطرہ کی رقم دینا ان کے فقر و تنگدستی کے اثبات کی صورت میں جائز ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
169