https://ur.abna24.com/xhmt51 جولائی 2015 - 13:47 News ID 698356 اخبار اروپا اصلی صفحہ اخبار اروپا تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اسلامی ممالک کے سفراء کو افطاری کی دعوت دی(۲) 1 جولائی 2015 - 13:47 News ID: 698356 ابنا: ہر سال کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ماہ مبارک میں اسلامی ممالک کے سفراء کو تہران میں افطاری کی دعوت دی۔ ضیافت کے اس پروگرام میں اہل بیت(ع) اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے خطاب کیا۔