اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کا رکن، امریکہ کے شہری آدم غدن نے مسلمانوں کے بارے میں داعش کے پرتشدد رویہ کی مذمت کی ہے۔
اے بی سی نیوز کے مطابق آدم غدن نے کہا کہ داعش کو بڑی جنگی صلاحیت حاصل ہے لیکن مسلمانوں کے خلاف ان کے جرائم کو فراہم نہیں کیا جا سکتا۔ غدن کے مطابق ایسے جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو قیامت کے دن ان کے کئے کی سزا ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169