24 جون 2015 - 03:42
داعش نے بچوں کو ٹرینگ دینے کی تصاویر ریلیز کر دی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعش نے حالیہ کچھ ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں یہ دھشتگرد گروہ بچوں کو فوجی ٹرینگ دے رہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169