9 جون 2015 - 19:36
تصویری رپورٹ/ قم میں آیت اللہ آصفی کی مجلس ترحیم

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے قم میں آیت اللہ آصفی کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کے علاوہ مراجع عظام اور علمائے کرام نے شرکت کی۔