30 مئی 2015 - 14:56
ایران کے ساتھ حتمی معاہدے سے خطے میں استحکام آئے گا: اطالوی وزیر خارجہ

اطالوی وزیر خارجہ پالو جینتولینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حتمی جوہری معاہدہ مشرق وسطی میں استحکام لانے میں اہم کردار ادا کرے گا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اطالوی وزیر خارجہ پالو جینتولینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حتمی جوہری معاہدہ مشرق وسطی میں استحکام لانے میں اہم کردار ادا کرے گا.

پالو جينتوليني نےخارجہ امور كے حوالے سے شائع ہونے والے ايك مجھے كو بتايا ايران كے ساتھ معاہدہ مشرق وسطي ميں استحكام لانے ميں مدد كر سكتا ہے.
انہوں نے كہا كہ جامع معاہدے ميں ايران كے پرامن جوہري پروگرام كو تسليم كيا جائے گا جس سے ايران عالمي سطح پر مزيد فعال قردار ادا كر سكے گا.
پالو جينتوليني نے مزيد كہا كہ مجھے يقين ہے كہ ايران كے جوہري پروگرام پر حتمي معاہدے كے بعد تہران دوسرے ممالك كے ساتھ تعلقات ميں اضافہ اور
مختلف مسائل كو دور كر سكتا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲