29 مئی 2015 - 10:45
سامراء میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ۶۳ دھشتگرد ہلاک

عراقی سکیورٹی فورسز نے سامراء میں 63 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسئلہ نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے سامراء میں 63 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔عراق کے السلام بریگيڈ نے سامراء کے اللائن علاقہ میں 63 دہشت گردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲