21 مئی 2015 - 08:11
تصویری رپورٹ/ قرآن کریم کے مقابلوں کے حاشیے میں نمائشگاہ

ابنا: تہران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے حاشیے میں لگائی گئی نمائشگاہ میں قرآنی مقابلوں کی تصاویر کے علاوہ یمن پر سعودی جارحیت اور داعش کے دردناک مظالم کی تصاویر کو نمائش میں رکھا گیا ہے۔