






















ابنا؛ بحرین میں آل خلیفہ رژیم کی جیلوں میں بند ۱۸ علمائے دین کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے گزشتہ شب قم میں بحرینیوں کے حسینیہ امام رضا میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ کعبی، ابنا کے چیف ایڈیٹر حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف اور بحرینی عالم دین شیخ عبد اللہ الصالح نے تقاریر کیں۔






















