اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ مومن شہید کردیا۔
مزید تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو قلندر مکان پر نشانہ بنایا، رمضان مینگل گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مومن شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
.......
/169