4 مئی 2015 - 09:48
سید حسن نصر اللہ منگل سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ علاقائی اور ملکی صورتحال پر منگل سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ علاقائی اور ملکی صورتحال پر منگل سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔

ان کی تقریر المنار ٹی وی سے براہ راست نشر کی جائے گي ۔ سید حسن نصراللہ اپنی تقریر میں لبنان اور علاقہ کے حالات پر خطاب کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169