12 اگست 2024 - 13:53
ویڈیو | جرمنی: اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی پر احتجاج کرنے والے لڑکے پر جرمن پولیس کا تشدد

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والے ایک اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جرمن پولیس نے آزادی اظہار کے مغربی دعوؤں کے برعکس، غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک نوعمر لڑکے پر جرمن پولیس کا وحشیانہ تشدد۔/110