
18 اپریل 2024 - 22:28
News ID: 1452354
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، گوگل نے اپنے تمام 28 عرب اور مسلمان کارکنوں کو اس لئے برخاست کر دیا کہ انہوں نے جعلی صہیونی ریاست کے ساتھ گوگل کے 1/3 ارب ڈالر کے معاہدے پر اپنے دفتر میں ہی احتجاجی دھرنا دیا تھا۔ یہ مغرب اور اس کے ذیلی اداروں میں ازادی گفتار یا آزادی کے اظہار کی صورت حال۔/110
