یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس حوالے سے سخت پالیسی اپنائی جائے گی اور صرف مقررہ بین الاقوامی راستوں کے مسافروں کو شراب بیچی جائے گی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن سب سے صلاح مشورہ جاری ہے۔
گزشتہ ماہ وال اسٹریٹ جنرل نے خبر دی تھی کہ سعودی عرب اپنے ساحلی پروجیکٹ نیوم میں شراب کی خرید و فروخت کی اجازت دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے سعودی عرب میں جوئے کے اڈے، کنسرٹ ، رقص، سینما کی اجازت بھی دی جا چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲