


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امور حج و زیارات میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے قم دفتر اسمبلی میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں امور حج و زیارات میں نمائندگی ولی فقیہ اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے درمیان مفاہمت نامہ پر دستخط کئے گئے۔


