8 اگست 2021 - 09:07
آیت اللہ سید عادل علوی کے انتقال پر مجمع العلماء حیدر آباد کا تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ سید عادل علوی کے انتقال پرملال پر مجمع العلماء و خطباء حیدر آباد ھندوستان نے ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے اظہار افسوس کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲