30 جولائی 2021 - 15:35
ویڈیو کلیپ/ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے بعد نائیجیرین عوام کا جشن

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جب جیل سے رہائی ملی تو ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر جشن منایا اور اپنی دلی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔